News Views Events
Apna Watan

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 11200 روپے بڑھ گئی

0

ملک میں مسلسل کئی روز کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 11200 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 65 ہزار 236 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 9602 روپے اضافے سے 3 لاکھ 98 ہزار 864 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 112 ڈالر بڑھ کر 4427 ڈالر فی اونس ہے۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.