بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے بتایا کہ آسیان کے موجودہ چیئرمین ملک لاؤ س کے وزیر اعظم سونیشے سیپھن ڈون کی دعوت پر چینی وزیر اعظم لی چھیانگ لاؤس کا سرکاری دورہ کریں گے اور اس دوران 27 ویں چین ۔ آسیان (10 +1) رہنماؤں کے اجلاس ، 27 ویں آسیان ۔ چین ۔ جاپان ۔ جنوبی کوریا (10 + 3) رہنماؤں کے اجلاس اور 19 ویں مشرقی ایشیا سمٹ میں شرکت کریں گے، جو 9 سے 12 اکتوبر تک لاؤس کے شہر وینٹیانے میں منعقد ہوں گے۔ ویتنام کے وزیر اعظم پام منہ چن کی دعوت پر وزیر اعظم لی چھیانگ 12 سے 14 اکتوبر تک ویتنام کا سرکاری دورہ بھی کریں گے۔
Trending
- ثقافتی یلغار کے نرغے میں ایمان، ماحولیات اور آبادیاتی توازن
- پاکستان کی عالمی جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی
- کیا آپ بھی بھولنے کی عادت کا شکار ہیں؟ یہ غذائیں یادداشت کو مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں
- مشرق وسطیٰ میں نیا محاذ کھل گیا، تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب کی عراق پر جوابی کارروائی
- شان مسعود کی انگلی فریکچر، بابر اعظم نے انجری کی تصدیق کردی
- چین کا جاپان سے چین میں ترک کردہ کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ
- فلپائن کے غیر قانونی عزائم کامیاب نہیں ہو سکتے ، چینی وزارتِ دفاع
- چین اور یورپی یونین کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری مشاورتی میکانزم کا دوسرا اجلاس رواں سال خزاں میں ہوگا
- زائد پیداواری صلاحیت” کا بیانیہ بے بنیاد، چین دنیا کے لیے نئے مواقع پیدا کر رہا ہے، چینی میڈیا
- ٹائیگر شروف فلموں کے بعد فٹبال کی دنیا میں انٹری کیلئے تیار