کراچی (نیوزڈیسک)کراچی ایئرپورٹ کےقریب بم دھماکا کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ سی ٹی ڈی نے ابتدائی رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔
سی ٹی ڈی کی رپورٹ میں پاکستان اور چین کےتعلقات خراب کرنے کی سازش قرار قرار دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق دھماکے میں کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کو ملوث قرار دےدیاگیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ دہشت گردوں نےملک دشمن غیرملکی خفیہ ایجنسی کی مددسےدھماکا کیا، دہشت گرد نے اپنی گاڑی چائنیزباشندوں کےقافلےکےقریب لاکربلاسٹ کی۔
رپورٹ کے مطابق دھماکے میں 2 چینی باشندے لی جون اور سن ہوازین ہلاک ہوئے جبکہ ایک پاکستانی شہری بھی جاں بحق ہوا۔ رپورٹ میں پولیس،رینجرز اہلکار اور شہری زخمی ہونے کا تذکرہ بھی موجود ہے۔
Trending
- دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
- پی ایس ایکس میں ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 268 پوائنٹس کا اضافہ
- ایشین گیمز 2026: پاکستان ہاکی ٹیم کا فاتحانہ آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دے دی
- بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں کم ہو گئیں
- جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ حافظ نعیم کی قیادت میں اسلام آباد کیلئے روانہ
- دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی غفلت سامنے آ گئی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو تاحال کٹس نہ مل سکیں
- کراچی؛ گھر کے اندر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، 9 سالہ بچی زخمی
- شیانگ شان فورم ہم آہنگی کے ساتھ تنوع کے حفاظتی نقطہ نظر کی وضاحت کرتا ہے، چینی میڈیا
- چین کا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی مضبوط حمایت جاری رکھنے کا اعلان