بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی سالِ نو کے موقع پر ایٹ کے الٹرا ایچ ڈی سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کو ملک بھر کے 112 شہروں میں 1075 اسکرینز پر بیک وقت نشر کیا گیا۔
چینی میڈیا کے مطابق اسپرنگ فیسٹیول گالا 2024 کی نشریات “100 شہروں میں 1000 اسکرینز ” کی تکمیل کے بعد سب سے بڑی نشریاتی سرگرمی ہے ، جس نے چین کے تمام 31 صوبوں کا مکمل احاطہ کیا ہے ۔ “100 شہر وں میں 1000 سکرینز” الٹرا ہائی ڈیفینیشن انڈسٹری کا ایک مثالی پروجیکٹ ہے جس کا آغاز وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی،سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر، وزارت ٹرانسپورٹ، وزارت ثقافت و سیاحت، ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی ریاستی انتظامیہ اور چائنا میڈیا گروپ نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔
اگلے مرحلے میں “100 شہر وں میں 1000 سکرینز”منصوبے کو شہروں کے علاوہ دیہی علاقوں میں بھی فروغ دیا جائے گا۔
Trending
- مشرق وسطیٰ میں تشویش کی شدت، پی ایس ایکس 100 انڈیکس پونے دو فیصد گرگیا
- پاکستان کے معدنی شعبہ کی ترقی میں اہم پیش رفت
- برطانیہ میں فضائی ٹریفک سسٹم کی خرابی،2 روز میں 8 ہزار سے زائد پروازیں متاثر
- سینیٹ کمیٹی خزانہ نے ایف بی آر سے گزشتہ 10 سال کے ریفنڈز کی تفصیلات طلب کرلیں
- 23ویں ہیلتھ ایشیا 2026:صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری و ترقی کا نیا باب
- وسیم اکرم نے بھی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کر دیا
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اتار چڑھاؤ عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے: علی پرویز ملک
- آیت نور کے والدین کو اللہ نے پھر بیٹی سے نواز دیا، نام بھی ’آیت نور‘ رکھ دیا
- انگلش کپتان جو روٹ نے کیون پیٹرسن کی واپسی اہم قرار دے دی
- بحری اصلاحات کے مثبت ثمرات، کراچی اور پورٹ قاسم کی عالمی رینکنگ میں بڑی بہتری