بیجنگ:15 اکتوبر کو 136 واں چائنا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ فیئر یعنی کینٹن میلہ چین کے شہر گوانگچو میں شروع ہوا ، جس میں 30ہزارسے زائد آف لائن نمائش کنندگان اور 1.15 ملین نئی مصنوعات کی نمائش کی جا رہی ہے۔ ان دونوں اعتبار سے پچھلے سیشن کے مقابلے میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔ اس کے علاوہ تقریبا 4،600 نئے نمائش کنندگان بھی اس میلے میں شرکت کر رہے ہیں ۔ نمائش میں 49 ممالک اور خطوں سے 730 کمپنیاں بھی حصہ لے رہی ہیں ۔
کینٹن میلے کے سیکریٹریٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر سونگ و ن چھین نے بتایا کہ ڈیجیٹل سمارٹ مصنوعات میں پچھلے سیشن کے مقابلے میں 3 گنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے، اور سبز اور کم کاربن والی مصنوعات میں 130 فیصد اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ کینٹن میلے کے ذریعے ہم دیکھ سکتے ہیں کہ چینی مصنوعات اور برانڈز نے اعلی معیار کی ترقی کی ایک نئی سطح قائم کی ہے۔
Trending
- مائیکل جیکسن کا 2700 ایکڑ کا نَورلینڈ، ذاتی چڑیا گھر اور تھیم پارک
- عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
- بے نظیر کو چہرہ دکھانے کے دعویدار آج اپنے حلقے کے زندہ عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں، ایم کیو ایم
- پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 177 رنز سے شکست دے دی
- نیہا ککڑ کا سنیدھی چوہان کو جواب، ریئلٹی شوز فیک کہنے پر کیا کہا؟
- آٹو پالیسی، نئی انرجی گاڑیوں پر بڑے ٹیکس ریلیف کی منظوری
- کراچی، بھیم پورا میں گٹر میں کام کے دوران بہیوش ہونے والے 2 خاکروب جاں بحق
- 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ کاری مواقع کی نمائش
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا