بیجنگ:چین کے مرکزی بینک نے 16 اکتوبر کو اعلان کیا ہے کہ اسٹیٹ کونسل کی منظوری سے پیپلز بینک آف چائنا اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حال ہی میں دو طرفہ مقامی کرنسی کے تبادلے کے معاہدے کی تجدید کی ہے، جس کا سویپ اسکیل 30 ارب یوآن/1.18 ٹریلین پاکستانی روپے ہے۔اس معاہدے کی مدت تین سال ہے اور فریقین کے اتفاق رائے سے اس میں توسیع کی جاسکتی ہے۔
چین اور پاکستان کے درمیان مقامی کرنسی کے تبادلے کے دوطرفہ معاہدے کی تجدید سے دونوں ممالک کے درمیان مالی تعاون کو مضبوط بنانے، چین اور پاکستان کے درمیان مقامی کرنسیوں کے استعمال کو بڑھانے اور دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کی سہولت کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔
Trending
- اسٹاک مارکیٹ کیلیے نیا ڈیجیٹل فریم ورک متعارف؛ اکاؤنٹ ایک دن میں کھلے گا
- سندھ اسمبلی چاہے تو صوبوں کے حوالے سے قرار منظور کرسکتی ہے، سعید غنی
- لارڈز ٹیسٹ، دوسرا روز: انگلینڈ کے دوسری اننگز میں 81 پر 3 کھلاڑی آؤٹ، 261 رنز کی برتری
- جیکولین کو چھوڑنے کی منتیں کرتی تھیں؛ چندرشیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط سامنے آگیا
- چاندی آج مزید مہنگی، سونے کی فی تولہ قیمت کتنی ہوئی؟
- وزیراعظم نے استعفے سے متعلق گفتگو نہ کرنے کی ہدایات دی ہیں، یہ میرا اور اُن کا معاملہ ہے، وزیر صحت
- حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
- عمران خان کے صاحبزادوں کا ’’اسکائی‘‘ پر انٹرویو، ہیڈ کوچ سرفراز احمد سے پریس کانفرنس میں سوال
- جولائی کے مقابلے میں اگست میں ایل این جی قیمت میں کمی، اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری
- شینزو-23 کے خلابازوں نے کامیابی سے خلائی کیبن سے باہر سرگرمیاں مکمل کرلیں