فن لینڈ کے صدر تین روزہ سرکاری دورے پر 28اکتوبر کو چین پہنچیں گے بین الاقوامی By admin On اکتوبر 26, 2024 0 Share بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن اینگ نے بتایا کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر فن لینڈ کے صدر الیگزنڈر اسٹب 28 سے 31 اکتوبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر اسٹب چین کا دورہ کریں گے 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail