بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں 31 ویں اپیک رہنماؤں کے غیررسمی اجلاس کے حوالے سے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ اس سال کےاپیک رہنماؤں کےغیررسمی اجلاس میں شرکت کریں گے جس سے چین کی جانب سے ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون کو اہمیت دینے کی مکمل عکاسی ہوتی ہے۔ صدر شی جن پھنگ اجلاس سے اہم خطاب کریں گے اور ایشیا بحرالکاہل تعاون کو آگے بڑھانے کے بارے میں چین کی پالیسی اور تجویز پرروشنی ڈالیں گے۔ چین اجلاس میں مثبت نتائج کے حصول، علاقائی اقتصادی انضمام اور ایشیا بحرالکاہل خطے اور دنیا میں ترقی کو فروغ دینے کے لئے تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہے تاکہ مشترکہ طور پر ایشیا بحرالکاہل ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی جائے۔
Trending
- پاسپورٹ نہ ہونے والی بات بلکل غلط ہے، رضا اللہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
- استحکام پاکستان پارٹی کا وفاق، پنجاب اور گلگت سے آزادکشمیر تک پارلیمانی قوت بننے کا سفر
- یو ایس اوپن: پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر