بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال انتہائی کشیدہ ہے اور تمام متعلقہ فریقوں کو خطے میں سلامتی کے مجموعی خطرات کو مزید بڑھانے سے گریز کرنا چاہیے۔ پیر کے روز انہوں نے کہا کہ حالیہ واقعات نے ایک بار پھر جنگ بندی کی فوری ضرورت کو اجاگر کیا ہے۔ بین الاقوامی برادری بالخصوص بڑے بااثر ممالک کو اس حوالے سے تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے اور علاقائی تناؤ کو کم کرنے کے لیے سازگار حالات پیدا کرنے چاہئیں۔ترجمان نے کہا کہ چین علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے کے لئے اپنا اثر و رسوخ اور کوششیں جاری رکھے گا۔
Trending
- نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
- ایران نے امریکا سے جنگ کے خاتمے کیلئے نئی شرائط پیش کر دیں
- دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
- پی ایس ایکس میں ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 268 پوائنٹس کا اضافہ
- ایشین گیمز 2026: پاکستان ہاکی ٹیم کا فاتحانہ آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دے دی
- بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں کم ہو گئیں
- جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ حافظ نعیم کی قیادت میں اسلام آباد کیلئے روانہ
- دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی غفلت سامنے آ گئی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو تاحال کٹس نہ مل سکیں
- کراچی؛ گھر کے اندر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، 9 سالہ بچی زخمی