بیجنگ :کتاب ” شی جن پھنگ کے ثقافتی نظریات کا مطالعاتی خاکہ ” شائع کر دی گئی ہے ۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18 ویں قومی کانگریس کے بعد سے شی جن پھنگ کی مرکزی حیثیت سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی نے ثقافتی تعمیر کو ملک کی حکمرانی میں نمایاں مقام دینے پر زور دیا ہے، تخلیقی طور پر نئے خیالات اور نئے نقطہ نظر کا ایک سلسلہ پیش کیا ہے اور شی جن پھنگ کے ثقافتی نظریات کو تشکیل دیا ہے۔یہ کتاب 14 ابواب، 85 مضامین اور 68 ہزار الفاظ پر مشتمل ہے، جو ثقافتی میدان میں نئے دور میں چینی خصوصیات کے حامل شی جن پھنگ کے سوشلسٹ نظریات کی خدمات کی جامع عکاسی کرتی ہے۔
Trending
- شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک
- جاپان میں بیسویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
- امن مشنز کو مزید حقیقت پسندانہ، موثر اور پائیدار بنانے کے لیے تیارہیں ،چین
- 41 سال کی عمر میں حمل: ماہرہ خان کو ’بوڑھی خاتون‘ کہنے پر ٹی وی چینل شدید تنقید کی زد میں
- انگولا اور چین کے درمیان تعلقات مسلسل ترقی کر رہے ہیں، اسپیکر انگولا
- نام نہاد رضاکارانہ برآمدی پابندیاں ڈبلیو ٹی او کے قوانین اور مارکیٹ کی معیشت کے اصولوں اور منصفانہ مسابقت کی خلاف ورزی ہیں، چینی وزارت تجارت
- چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مذاکرات کا اگلا دور 19 سے 23 ستمبر تک امریکہ میں ہو گا
- پاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ
- ایشین گیمز: منیبہ علی والدہ کی علالت کے باعث ٹیم چھوڑ کر وطن واپس آگئیں
- بصارت سے محروم 15 سالہ فواد عالم پاکستان گاٹ ٹیلنٹ کے پہلے تاریخی ونر بن گئے