واشنگٹن:6 دسمبر کو امریکہ میں چین کے سفیر شے فنگ نے کہا کہ چین کی جانب سے “پانچ سال میں پچاس ہزار” کا پروگرام پیش کیے جانے کے بعد سے 14 ہزار امریکی نوجوان عوامی تبادلے کے لئے چین آ چکے ہیں۔
امریکہ میں چینی سفارت خانے کی جانب سے منعقد ہونے والی چین-امریکہ نوجوانوں کی عوامی تبادلے کی سرگرمی میں شے فنگ نے یہ اعداد شمار جاری کیے۔ انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے ذریعے امریکی نوجوان تبادلے اور مطالعے کے لئے چین آئے ہیں جس سے دونوں ممالک کے نوجوانوں کے لئے ایک دوسرے کو جاننے کا مؤثر پلیٹ فارم قائم ہوا، چین کو جاننے کی کھڑکی کھولی گئی، اور چین-امریکہ کے عوام کی دوستی کا نیا باب رقم ہوا ہے۔
Trending
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن