بیجنگ :
چائنا میڈیا گروپ نے "2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا” کے چار ضمنی مقامات کا اعلان کیا۔ ان میں چھونگ چھینگ، ووہان، لاہسہ اور ووشی ، شامل ہیں ۔ عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شمولیت کے بعد پہلے اسپرنگ فیسٹیول گالا کے طور پر ، سی ایم جی گزشتہ سال کی طرح چینی "نئے سال کی شام” کے موقع پر آنے والے اسپرنگ فیسٹیول گالا کا اہتمام بیجنگ میں مرکزی مقام کے ساتھ چار ذیلی مقامات پر کرےگا اور ملکی اور عالمی ناظرین کے لئے ایک گرمجوش اور پرجوش "ثقافتی چینی نئے سال کی شام کا عشائیہ”پیش کرےگا
Trending
- چین کا امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے متن پر اتفاقِ رائے کا خیرمقدم
- چینی صدر کے اہم مضمون "تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی اور افرادی صلاحیتوں کی مربوط ترقی” کی اشاعت
- چینی صدر کی قیادت میں چین نے تقریباً 10 کروڑ افراد کو غربت سے نکالا، چینی میڈیا
- لاہور ممتاز عالم دین مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی انتقال فرما گئے
- نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں ’جلال الدین سورڈ‘ مقابلہ جیت لیا
- رشمیکا مندانا کو بے قابو ہجوم سے بچانے کےلیے کریتی سینن ڈھال بن گئیں، ویڈیو وائرل
- پاکستان جیسا منافع دنیا کی کسی اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں نہیں ہے، وزیر خزانہ
- امریکا-ایران معاہدہ شہباز شریف اور عاصم منیر کی کوششوں سے ممکن ہوا، نیویارک ٹائمز
- آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک
- امریکا اور ایران کا امن معاہدہ سفارتکاری کی بڑی کامیابی ہے، فرخ خان