بیجنگ:چین کے قومی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نومبر میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کی آپریٹنگ آمدنی میں سال بہ سال 0.5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ماہانہ آپریٹنگ آمدنی میں مسلسل دو ماہ سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ماہانہ بنیادوں پر صنعتی اداروں کے منافع میں کمی کی شرح کم ہو رہی ہے۔ صنعتوں کے لحاظ سے ، نومبر میں ، اعلیٰ درجے کی ، ذہین اور سبز مینوفیکچرنگ صنعتوں کے منافع میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ان میں سے ، اعلیٰ درجے کے سازوسامان کی مینوفیکچرنگ کی صنعت کے منافع میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ الیکٹرانک ڈیوائس مینوفیکچرنگ اور ایرو اسپیس سے متعلق سازوسامان کی مینوفیکچرنگ کے منافع میں سال بہ سال بالترتیب 41.1فیصد اور 14.3فیصد اضافہ ہوا۔ نومبر میں ، کنزیومر گڈز مینوفیکچرنگ انڈسٹری کے منافع میں سال بہ سال 22.0فیصد کا اضافہ دیکھا گیا، جس سے نامزد سائز سے بالا تمام صنعتی منافع میں 3.7 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔
Trending
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن