بیجنگ:چائنا جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز نے نئے دور میں مغربی علاقے کی ترقی کی حمایت کے لئے 15 اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ نئے اقدامات کے مطابق، مغربی علاقے میں بندرگاہوں کی تعمیر پر توجہ دی جائے گی۔ ان علاقوں میں ضرورت کے مطابق بندرگاہوں کو کھولنے یا ان میں توسیع کی حمایت کی جائے گی اور اسمارٹ بندرگاہوں کی تعمیر کی بھی حمایت کی جائے گی۔اس کے علاوہ دریا، سمندر اور ریل پر مشتمل انٹر ماڈل مشترکہ نقل و حمل کی اعلی معیار کی ترقی کی حمایت کی جائے گی۔چھنگ ڈو، چھونگ چھنگ، کھون منگ، شی آن، ارمچی اور دیگر شہروں میں بین الاقوامی ہوائی مراکز کی تعمیر کی حمایت کی جائے گی اور مغربی علاقے میں جامع “بانڈڈ زونز” کی اصلاحات کو فروغ دیا جائے گا۔
Trending
- بھارتی کرکٹر نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 131 سال پرانا منفرد ریکارڈ برابر کردیا
- گلوکارہ آئمہ بیگ اور زین احمد کی علیحدگی؟ ’سنگل‘ ہونے کا اشارہ
- پاکستان اور افریقہ کے درمیان تجارتی، صنعتی اور معاشی تعاون کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت
- مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا مشترکہ اجلاس، اتحادی حکومت کو مستحکم رکھنے کے عزم کا اعادہ
- میچ کے دوران فٹبالر اچانک گِر گیا، میدان میں خاموشی چھا گئی
- جارج کلونی اور امل کے درمیان مبینہ کشیدگی، مصروفیات رشتے پر اثرانداز ہونے لگیں
- سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- مولانا فضل الرحمان نے ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر رائے کیلیے جے یو آئی کا اجلاس بلالیا
- گڈز ٹرانسپورٹرز نے 3 روز میں کرائے 40 فیصد بڑھا دیے
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات