اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے 24 جنوری کو جشن بہار کے موقع پر چین کے نئے سال جو کہ سانپ سے منسوب ہےایک ویڈیو پیغام میں نئے سال کی مبارک باد دی۔
انتونیو گوتریس نے کہا کہ سانپ حکمت، ثابت قدمی اور نئی زندگی کی علامت ہے۔ دنیا کے لئے اس مشکل وقت میں، آئیے ہم ان خصوصیات کی رہنمائی میں امن، مساوات اور انصاف کے لئے اپنے عزم کی تجدید کریں۔
انتونیو گوتریس نے دعوت دیتے ہوئے کہا کہ آئیے ہم امید اور عزم کے ساتھ نئے سال کا خیرمقدم کریں اور سب کے لیے ایک بہتر مستقبل کی تعمیر کریں ۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اپنی تقریر میں اس نئے سال میں صحت، خوشی، خوشحالی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کثیرالجہتی ، عالمی تعاون اور اقوام متحدہ کے لیے غیر متزلزل حمایت پر چین اور چینی عوام کا شکریہ ادا کیا۔
Trending
- ’میں جنات کا بادشاہ ہوں‘، اداکار محسن گیلانی کا حیران کن دعویٰ
- امریکا ایران کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں آج گر گئیں
- محسن نقوی کی صدر مملکت سے لندن میں ون آن ون ملاقات، اہم پیغام پہنچا دیا
- امام الحق کی انجری کا تنازع، کرکٹر پر دو سال تک پابندی لگنےکا امکان
- ہیری اسٹائلز اور زوئی کراوٹز نے شادی کی تیاریاں شروع کر دیں، تقریب کیسی ہو گی؟
- انسانی حقوق کمیشنز میں تقرریوں کی تاخیر؛ اداروں کی خودمختاری پر سوالات اٹھنے لگے
- انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان
- فریال گوہر کا تشدد سے حمل ضائع ہونے کے الزامات پر جمال شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
- اگست میں مہنگائی کی شرح 11 اعشاریہ 2 فی صد تک پہنچ گئی
- کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق درخواست پر عدالت نے متعلقہ حکام سے جواب طلب کرلیا