بیجنگ:چائنا میڈیا گروپ کا سالانہ اسپرنگ فیسٹیول گالا بیرون ملک چینی ثقافت کی ترویج کی ایک اہم علامت بن گیا ہے۔ “بیرونی ہزاروں اسکرینوں” منصوبے کے ذریعے ، سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی تشہیر جاری رکھے ہوئے ہے ، تاکہ دنیا بھر کے لوگ جشن بہار کی کشش کو محسوس کرسکیں۔
رواں سال دنیا بھر کے 87 ممالک کے 136 شہروں میں مجموعی طور پر 3,508 بڑی عوامی اسکرینوں پر اسپرنگ فیسٹیول گالا براہ راست نشر کیا جا رہا ہے اور اسپرنگ فیسٹیول گالا کی تشہیری فلم پہلی بار فن لینڈ، آئس لینڈ، کولمبیا، چلی، بوٹسوانا، موزمبیق، ایران، عراق، منگولیا، نیپال وغیرہ سمیت 28 ممالک میں پیش کی گئی ہے۔ نیو یارک میں ٹائمز اسکوائر میں نیسڈیک اسکرین کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کی ہیڈکوارٹر بلڈنگ، دلی میں صدارتی محل، جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں موزارٹ ہال، آسٹریلین اوپن کی بیرونی بڑی اسکرین، برطانیہ میں ٹرافلگر اسکوائر، روس میں سینٹ پیٹرزبرگ اسکوائر، جنوبی افریقہ میں منڈیلا اسکوائر، دبئی میں ایکسپو سٹی، سنگاپور میں چائنا ٹاؤن، بغداد میں کوئین عالیہ پیلس اسکوائر وغیرہ پر اسپرنگ فیسٹیول گالا کی تشہیری فلم کو نشر کیا جا رہا ہے۔
Trending
- پاسپورٹ نہ ہونے والی بات بلکل غلط ہے، رضا اللہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
- استحکام پاکستان پارٹی کا وفاق، پنجاب اور گلگت سے آزادکشمیر تک پارلیمانی قوت بننے کا سفر
- یو ایس اوپن: پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر