یونیسکو کے غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں چینی نئے سال کی کامیاب شمولیت کے ساتھ ، بہت سے ممالک نے جشن بہار منانے کے لئے متعدد سرگرمیوں کا انعقاد کیا ہے ، جس سے جشن بہار کی ثقافتی کشش اور اہمیت ظاہر ہوتی ہے۔
کینیڈا میں چینی نئے سال کا آتش بازی فیسٹیول حال ہی میں ٹورنٹو میں منعقد ہوا۔ آتش بازی فیسٹیول نے شاندار آتش بازی اور آئس اسکیٹنگ پرفارمنس کے ساتھ ہزاروں شہریوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔
حالیہ دنوں جاپان کے شہر کیوٹو میں “نیا سال اور نیک تمنائیں” کی تقریب منعقد کی گئی۔ نئے سال کی بھرپور سرگرمیوں مثلاً دعائیہ کلمات تحریر کرنا، لالٹین پہیلیوں، اور ڈمپلنگ کے ذائقے سے محظوظ ہوتے ہوئے لوگ چینی نئے سال کی انوکھی کشش کو بخوبی محسوس کرتے ہیں۔
Trending
- مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر امام الحق کیخلاف ابتدائی رپورٹ تیار
- کراچی؛ اے ٹی ایم میں شہریوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار، ویڈیو بھی سامنے آگئی
- سلمان علی آغا نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا
- خام تیل کی قیمت 107 ڈالرز سے تجاوز کر گئی
- وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، حوثی باغیوں کے حملوں پر اظہار مذمت
- پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید گر گئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی
- کراچی پورٹ کی تاریخی کارکردگی، خلیجی تنازع نے نئے تجارتی مواقع پیدا کر دیے
- وزیراعظم کی پیٹرول اسکیم سے ہماری جدوجہد پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، حافظ نعیم
- پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ شہزادہ اسد نے کھیل کے میدان میں عالمی سطح پر ملک کا نام بلند کر دیا
- رواں مالی سال کا دوسرا مانیٹری پالیسی اجلاس آج ہوگا