نیویارک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ یکم فروری سے میکسیکو اور کینیڈا سے درآمد شدہ اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے وعدے کو پورا کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں، اور 30 جنوری کی رات کو یہ فیصلہ کریں گے کہ آیا تیل کو ٹیرف کی فہرست میں شامل کیا جائے یا نہیں۔ 20 جنوری کو، صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں کئی ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کرتے ہوئے میڈیا سے کہا تھا کہ وہ میکسیکو اور کینیڈا پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں، اور یہ ٹیرف یکم فروری سے نافذ ہو سکتا ہے۔
Trending
- کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 47 پوائنٹس کی کمی
- جہاز کے ذریعے مچھر جرمنی پہنچ گیا، کاٹنے سے ایک ایئرپورٹ ملازم ہلاک
- نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
- جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم
- ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار
- نیپال میں بپھرا ہوا سیلاب سیکڑوں سیاحوں کو بہا لے گیا، 300 سے زائد ہلاکتیں، سیکڑوں لاپتا
- شمالی آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کا انفینٹینو کی مخالفت کا اعلان
- کتاب شی جن پھنگ کی ثقافت کے بارے میں منتخب تحریریں کی جلد اول اور دوم شائع
- چینی وزیراعظم ہنگامی امدادی کارروائیوں کی رہنمائی کے لیے شی زانگ پہنچ گئے
- چین، 13ویں بیجنگ شیانگ شان فورم کی میزبانی کے لیے تیار