شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یک بیان جاری کیا، جس میں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں امریکہ کی طرف سے شمالی کوریا سے متعلق بیانات کی مذمت کرتے ہوئے اسے شمالی کوریا کی خودمختاری کے خلاف بدنیتی پر مبنی منفی طرز عمل قرار دیا گیا۔
ترجمان نے کہا کہ امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ نے 15 تاریخ کو “ڈیموکریٹک پیپلز ریپبلک آف کوریا کو مکمل طور پر جوہری اسلحے سے پاک کرنے” پر تبادلہ خیال کیا، اور ایک “مشترکہ بیان” جاری کیا جو بے بنیاد، توہین آمیز اور شمالی کوریا کے خلاف اشتعال انگیز الفاظ پر مبنی تھا۔ جب تک امریکہ اور اس کے پیروکاروں کی طرف سے دشمنانہ خطرہ برقرار رہے گا، شمالی کوریا کے لئے جوہری ہتھیار امن اور خودمختاری کے لئے ملک کے آئین کی جانب سے فراہم کردہ دفاع کا ایک جائز ذریعہ رہےگا. شمالی کوریا اپنی جوہری قوت کو مضبوط بنانے کی پالیسی پر عمل پیرا رہےگا اور امریکہ اور اس کے پیروکاروں سے لاحق خطرات اور دھمکیوں کو مکمل طور پر روکنے اور شمالی کوریا کے تزویراتی اہداف پورا کرنے کے لئے اپنے پاس موجود تمام سیاسی اور فوجی ذرائع استعمال کرے گا۔
Trending
- ایف بی آر میں اصلاحات اور ٹیکس نظام ڈیجیٹل بنانے کیلیے 20کروڑ ڈالر قرض لینے کی تیاری
- پختونخوا کے 26 اضلاع ’ہارڈ ایریا‘ قرار؛ افسران کیلیے 250 فیصد سیکیورٹی الاؤنس منظور
- The continuous increase in petrol prices is not due to global conditions but the government’s incompetence, says Shahid Afridi
- اللہ کے منصوبے پر بھروسہ کرنے لگا ہوں، ثمر جعفری نے زندگی کو نئے انداز سے دیکھنا شروع کر دیا
- لاہور میں 3 بین الاقوامی ایونٹس: 150 ملین ڈالر کی کاروباری سرگرمیاں متوقع
- میر رضا قتل کیس؛ بزنس پارٹنر اور وینڈر کے نام پولیس چالان میں شامل نہیں
- انگلینڈ سے شکست کے بعد کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
- حمیرا بانو نے عثمان پیرزادہ سے شادی کی تردید کر دی، اصلی شوہر کون؟ تصاویر سامنے آگئیں
- وزیراعظم ٹاسک فورس کی بحری اصلاحات، میری ٹائم شعبے میں نمایاں کامیابیاں
- مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی انتقال کرگئے