شمالی کوریا کی پیپلز آرمی نے شمالی کوریا کے مغربی سمندر میں اسٹریٹیجک کروز میزائل فائرنگ کی تربیت حاصل کی۔ شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی کے جنرل سیکرٹری اور اسٹیٹ افیئرز کمیشن کے چیئرمین کم جونگ ان نے اس مشق کا مشاہدہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق، شمالی کوریا نے دو اسٹریٹیجک کروز میزائل فائر کیے، جو بالترتیب 7961 سیکنڈ اور 7973 سیکنڈ میں 1587 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد درست طور پر اپنے ہدف پر جا گرے۔
کم جونگ ان نے کہا کہ جوہری قوتوں کو جنگی حالت کے لیے مزید مضبوطی سے تیار کیا جائے، ان کے استعمال کے لیے مکمل تیاری کی جائے، اور جوہری ڈھال کے ذریعے قومی خودمختاری اور سلامتی کا ہمیشہ کے لیے تحفظ کیا جائے۔
Trending
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن