کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ نہیں چاہتا، لیکن اگر امریکہ 4 مارچ کو کینیڈا کی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرتا ہے، تو کینیڈا “فوری طور پر انتہائی مضبوط ردعمل دے گا”۔ اس سے قبل اسی دن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا تھا کہ میکسیکو اور کینیڈا پر ٹیرف کے اقدامات 4 مارچ کو ہی نافذ ہوں گے۔
کینیڈین میڈیا کے مطابق اگر یہ ٹیرف اقدامات نافذ ہو جاتے ہیں، تو کینیڈا ردعمل کے طور پر امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کے منصوبے کو دوبارہ شروع کر دے گا۔ اس سے قبل، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکہ کی جانب سے کینیڈا کی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے کے جواب میں 155 ارب کینیڈین ڈالر مالیت کی امریکی مصنوعات پر 25فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔
Trending
- یو ایس اوپن: پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر
- 18 ویں برکس سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری
- چین نے ہمیشہ چین-بھارت تعلقات کو تزویراتی اور طویل مدتی نقطہ نظر سے دیکھا ہے، چینی صدر