بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ نےویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری تولام اور ویتنام کے صدر لونگ کونگ کے ساتھ ہنوئی میں چین-ویتنام عوامی گالا میں شریک نمائندوں سے ملاقات کی ۔ اسی دن صبح ، صدر شی جن پھنگ نے ہنوئی انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری تولام کے ساتھ چین ویتنام ریلوے تعاون میکانزم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔15 اپریل کی صبح ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری تولام کے ہمراہ صدر شی جن پھنگ نے ہو چی من کے مزار پر خراج عقیدت پیش کیا اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔15 اپریل کی دوپہر صدر شی جن پھنگ نے ہنوئی کے صدارتی محل میں ویتنام کے صدر لونگ کونگ سے ملاقات کی۔
Trending
- پاکستانی کرکٹرز ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت نہیں کرسکیں گے
- ماورا حسین کی سالگرہ، شوہر امیر گیلانی کے ساتھ دلکش تصاویر وائرل
- سعودی عرب میں ینبع سے تیل کی ترسیل بحال، روزانہ 2 ملین بیرل لوڈنگ شروع
- ایم ڈی کیٹ نتائج: ٹاپ 20 میں کراچی کا کوئی طالب علم شامل نہیں، تھرپارکر کے طلبہ بازی لے گئے
- آئرلینڈ کے کپتان کا اسرائیلی ہم منصب سے مصافحے سے انکار، ویڈیو وائرل
- اسرائیل میں شدید تنازع کا باعث بننے والی فلم ’نازا‘ کا امریکا میں پریمیئر
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز
- یو اے ای نے اسرائیلی وزیر اعظم کے دورے کی باضابطہ تصدیق کر دی
- مدرسہ کے طالب علم سے بدفعلی کے ملزم کی ضمانت مسترد
- ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی