بیجنگ :یوم شہداء کے موقع پر عوامی ہیروز کی یادگار پر پھولوں کی چادر پیش کرنے کی تقریب 30 ستمبر کو منعقد ہوگی، جس میں شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی و ریاستی رہنما شرکت کریں گے۔اس سال کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی 105ویں سالگرہ اور ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کی فتح کی 90ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ 30 ستمبر کو چین کا یوم شہداء منایا جائے گا۔ اس روز صبح شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی و ریاستی رہنما تھیان آن من اسکوائر میں عوامی ہیروز کی یادگار پر پھولوں کی چادر پیش کرنے کے لیے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمائندوں کے ساتھ شریک ہوں گے۔چائنا میڈیا گروپ اس تقریب کی براہِ راست نشریات پیش کرے گا۔
Trending
- 100 انڈیکس میں 339 پوائنٹس کی کمی
- نیتن یاہو اچانک ابوظہبی پہنچ گئے، اماراتی صدر سے ملاقات کی: برطانوی میڈیا
- چین، یوم شہداء پر عوامی ہیروز کی یادگار پر پھولوں کی چادر پیش کرنے کی تقریب 30 ستمبر کو ہوگی
- چینی صدر کا پرامن چین انیشی ایٹو کو مزید بلند سطح تک آگے بڑھانے پر زور
- چین۔امریکہ تعلقات کا استحکام دنیا کے لیے یقینی صورتحال پیدا کرتا ہے ، یو ایس۔چائنا بزنس کونسل کے صدر
- مصنوعی ذہانت پر چینی اور امریکی رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اتفاقِ رائے کی عملی اہمیت
- چین کے سات محکموں کی جانب سے نئی بیٹری صنعت کی ترقی کا پندرہواں پانچ سالہ منصوبہ جاری
- چین دونوں ممالک کے سربراہان کے اہم اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کے لیے امریکہ کے ساتھ مل کر کوششیں کرنے کو تیار ہے ، چینی وزارتِ خارجہ
- چین مصنوعی ذہانت سے متعلق امریکہ کے ساتھ رابطہ برقرار رکھنے کا خواہاں
- چین کے اپنے تیار کردہ پہلے سمندری ڈرلنگ جہاز کا پہلا مشن مکمل