بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ نے ایران میں ہونے والے بڑے دھماکے پر ایران کے صدر مسعود پزشکیان کو تعزیتی پیغام بھیجا۔منگل کے روز انہوں نے کہا کہ “مجھے یہ جان کر شدید دکھ ہوا کہ آپ کے ملک کے جنوبی شہر بندر عباس کے علاقے رجائی بندرگاہ پر ہونے والے ایک بڑےدھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ میں چینی حکومت اور عوام کی جانب سے متاثرین کے لیے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتا ہوں، نیز زخمیوں اور متاثرہ خاندانوں کے لیے دلی تعزیت پیش کرتا ہوں۔
Trending
- کرسٹیانو رونالڈو کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری
- چین، پہلی انٹیلیجنٹ روبوٹ ایپلیکیشن اسکلز ایگزیبیشن کا انعقاد
- ورلڈ کانفرنس آن سائنس لٹریسی 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- رضوان صادق خان کو 25 سالہ سیاسی و سماجی خدمات پر گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا
- ایشین گیمز میں سیاست سے گریز کریں، او سی اے صدر کا شریک ممالک سے مطالبہ
- ماسکو میں بڑے پیمانے پر ڈرون حملے، 2 افراد ہلاک
- چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈل
- پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ 27 ستمبر کو پتا چلے گا ریاست اپنی رِٹ کیسے قائم کرتی ہے، طلال چوہدری
- ڈوپنگ ایشو، قومی ریسلر انعام بٹ کو بڑا ریلف مل گیا
- رجب بٹ کی بیٹے کی پہلی سالگرہ میں شرکت: سونے سے لے کر گاڑی تک، کیا کچھ دے ڈالا؟