News Views Events

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر کا  پیمانہ مستحکم

0

 

بیجنگ:اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق  اپریل کے اختتام پر چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 3.2817  ٹریلین  ڈالر رہے، جو مارچ کے اختتام سے 41 ارب ڈالر یا 1.27 فیصد زیادہ ہیں۔ چین کے زرمبادلہ کے ذخائر مسلسل 17 ماہ سے 3.2  ٹریلین  ڈالر سے زائد  رہے ہیں۔

اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کے متعلقہ  انچارج نے بتایا کہ چین کی معیشت مثبت رجحان دکھا رہی ہے اور معاشی ترقی لچکدار اور مضبوط ہے، جو زرمبادلہ کے ذخائر کے پیمانے کے بنیادی استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے سازگار ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.