بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کی طرف سے فینٹینیل کے بہانے چین پر عائد 20فیصد اضافی محصولات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ دنوں چین اور امریکہ کے درمیان جنیوا میں معاشی و تجارتی مذاکرات میں مثبت اتفاق رائے طے کیا گیا ہے اور دو طرفہ محصولات کے معیار میں نمایاں کمی پر اتفاق کیا گیا ہے۔ امریکہ نے فینٹینیل کا بہانہ بنا کر چین پر بلاوجہ دو مرحلے میں محصولات عائد کیے ہیں جس کے جواب میں چین نے فوری طور پر محصولاتی اور غیر محصولاتی اقدامات اختیار کیے تاکہ اپنے جائز حقوق کا دفاع کیا جا سکے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ اقدامات ابھی بھی موثر ہیں۔
Trending
- کراچی، میر رضا کے حق میں احتجاج کے دوران دو گروپ آپس میں لڑ پڑے
- بھارت کا ویمن ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت کر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
- ماہرہ خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع، اداکارہ کی پوسٹ وائرل
- ’صنعتی پیداوار، قدرتی وسائل کے بےتحاشا استعمال نے انسان اور ماحول کےدرمیان قائم توازن کو متاثر کیا ‘
- کراچی، ظالم ملے ہوئے ہیں اور مظلوموں کو حق دینے کے لیے تیار نہیں ہیں، منعم ظفر
- مودی کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارت کی ایک سال میں دوسری بار اسپورٹس اسپرٹ کی خلاف ورزی
- کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں قدم رکھ دیا
- بائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان
- لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- وزیراعظم کا اعلان کردہ رعایتی پیٹرول کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار جاری