بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین پاک تعلقات کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ چین اور پاکستان ہمہ موسمی اسٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے تبادلے اور مختلف شعبوں میں قریبی تعاون جاری ہے۔
چین پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے موجودہ دورہ چین کو دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے پر مزید عمل درآمد کے موقع کے طور پر دیکھنے کا خواہاں ہے، تاکہ اسٹریٹجک مواصلات اور کوآرڈینیشن کو مضبوط بنایا جائے ، مختلف شعبوں میں تبادلوں اور تعاون کو گہرا کیا جائے ، چین پاکستان تعلقات کی مسلسل ترقی کو فروغ مل سکے اور نئے دور میں چین پاکستان ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں تیزی لائی جا سکے۔
Trending
- جنگ کے دوران ایک گھنٹہ بھی تیل برآمدات نہیں رکیں، ایرانی وزیر کا اہم انکشاف
- وفاقی حکومت نے آج ڈیزل مہنگا اور پیٹرول سستا کردیا
- ملک بھر میں بجلی مہنگی ہوگئی، صارفین پر 33 ارب روپے کا اضافی بوجھ منتقل ہوگا
- باغ کی صفائی کے دوران چاندی کا ایک ہزار سال پرانا خزانہ دریافت کرلیا گیا
- ورلڈ نومیڈ گیمز 2026، پاکستان نے دو برونز میڈلز جیت لیے
- نیپال کی جانب مٹی کے تودے گرنے کے باعث چین کے شی زانگ خود اختیار علاقے کی گیرونگ کاؤنٹی میں جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی ، 531 افراد تاحال لاپتا
- چائنا میڈیا گروپ کے پروگرام “شیاؤ لابا” (لٹل ٹرمپٹ) کی نشریات کے آغاز کی سترویں سالگرہ پرسمپوزیم کا انعقاد
- یومِ دفاع پر شوبز ستاروں کا وطن سے محبت کا اظہار، شہداء کو خراجِ عقیدت
- کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 399 پوائنٹس کا اضافہ
- مومنہ اقبال ہراسگی کیس: جے آئی ٹی نے ثاقب چدھڑ اور ان کی اہلیہ کو بے قصور قرار دے دیا
Prev Post