امریکی وزارت خزانہ نے شام کو جنرل لائسنس جاری کرنے اور شام پر پابندیاں فوری طور پر ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس لائسنس سے شام پر سے پابندیوں کو ہٹایا جاتا ہے اور لین دین کی اجازت دی جاتی ہے ۔
بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ شام پر سے پابندیاں ہٹانے کے صدر ٹرمپ کے وعدہ کے مطابق، وزیر خارجہ روبیو نے سیزر شام سویلین پروٹیکشن ایکٹ (سیزر ایکٹ) کے تحت 180 دن کی پابندیوں کو ہٹایا گیا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ پابندیاں امریکی شراکت داروں شامل کی بحالی اور استحکام دینے کیلئے سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ نہ بنیں اور شام کی صورتحال کو بحال کیا جا سکے ۔
Trending
- داسن شاناکا کی دھواں دار بیٹنگ، سی پی ایل کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی
- یومِ دفاع و شہدا پر شوبز ستاروں کا وطن سے والہانہ محبت کا اظہار
- آئی ایم ایف شرط، جون 2027 تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقرر
- پاکستان نے اڈہ سراج نارووال مندر سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کردیے
- انگلش کرکٹر کی مسلسل دو میچز میں ہیٹ ٹرک، وسیم اکرم کے ہم پلہ آگئے
- ’ہیری پوٹر‘ کے مداحوں کیلئے بڑا سرپرائز، نئی سیریز کے اہم کرداروں کی پہلی جھلک سامنے آگئی
- ریڈیو پاکستان ایشیا پیسیفک میڈیا پارٹنرشپ آرگنائزنگ کمیٹی کا بانی رکن منتخب
- ملک میں 4 ہزار 761 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ؛ تعداد 3 لاکھ 11 ہزار سے متجاوز
- وزیراعظم سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے امیدوار اولارا اوتونو کی ملاقات
- بیمار شوہر اور گھر کے اخراجات، معروف پاکستانی اداکارہ سڑک کنارے روزی کمانے پر مجبور