چائنا میڈیا گروپ کے رپورٹر نے بتایا کہ یمن کے دارالحکومت صنعاء کےبین الاقوامی ہوائی اڈے کی طرف سے دو دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔ اس کے بعد، یمن کے حوثی مسلح گروہ کے اعلیٰ عہدیدار نے سی ایم جی رپورٹر کو تصدیق کی کہ اسرائیل نے اسی دن صبح صنعاء بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا، جس میں یمن کا ایک مسافر طیارہ تباہ ہوگیا۔ یہ واحد مسافر طیارہ تھا جو حوثی مسلح گروہ کے کنٹرول میں چل رہا تھا۔
اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹس نے اسی دن تصدیق کی کہ اسرائیلی فوج نے یمن کے صنعاء ہوائی اڈے پر فضائی حملہ کیا ۔
Trending
- باجوڑ؛ شرپسند عناصر کی جانب سے چھپائے گئے 14 عدد موٹر گولے برآمد
- پاکستان ہاکی کیلیے بڑی خبر؛ یورپ کی ٹاپ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
- نعمان اعجاز کے بیٹے زاویار نعمان بچپن میں کس سنگین بیماری کا شکار ہوئے؟ حیران کن انکشاف
- اپیک 2026: چین کی میزبانی میں عالمی تعاون کا دائرہ وسیع
- کینیڈا کا 700 سے زائد امریکی مصنوعات پر جوابی محصولات کا اعلان
- چین کی علاقائی خودمختاری اور سمندری حقوق کا مضبوطی سے دفاع کیا جائےگا، سدرن تھیٹر کمانڈ
- اسرائیل کا اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی میں زبردستی داخلہ، یو این کے سیکرٹری جنرل کی شدید مذمت
- پمز اسپتال کے مالیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئی
- انگلینڈ میں انضمام الحق کے پورٹریٹ کے ساتھ قومی کرکٹرز کی تصاویر وائرل
- آسٹریلیا کا مکمل طور پر اے آئی سے تیار کردہ گانوں کو میوزک چارٹس سے خارج کرنے کا فیصلہ