بیجنگ:چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کی ترجمان چوفینگ لیئن نے اعلان کیا کہ گومنتانگ پارٹی کے سابق چیئرمین ما اینگ چو 14 سے 27 جون تک صوبہ فوجیان، گانسو اور دیگر مقامات کا دورہ کریں گے، جہاں وہ فوجیان میں منعقد ہونے والے 17ویں آبنائے فورم، خصوصی پبلک میموریل تقریب اور دونوں کناروں کے درمیان چینی ثقافت کو فروغ دینے کی سرگرمیوں میں شرکت کریں گے۔
چو فینگ لیئن کا کہنا تھا کہ سات ہزار سے زائد افراد کو 17ویں آبنائے فورم میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔
Trending
- وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات سے پورٹ قاسم کی کارکردگی میں نمایاں بہتری
- اللہ نہ کرے مارچ کے دوران کوئی گولی چلے، بیرسٹر گوہر
- آسٹریلوی کرکٹر کیمرون گرین نے دیرینہ ساتھی ایملی ریڈوڈ سے شادی کرلی
- ملائیکہ اروڑا کو کس چیز سے جنون کی حد تک لگاؤ ہے؟ اپنی فٹنس روٹین بتادی
- ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ٹرمپ ہیں: چک شومر
- کراچی؛ 15 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی، ملزم موقع پر گرفتار
- ایشین گیمز 2026: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دبئی سے جاپان پہنچ گئی
- انوشکا شرما اور ویرات کوہلی پہلی بار فلم میں ساتھ دکھائی دیں گے؟
- نئی آٹو پالیسی کی منظوری آئی ایم ایف کی مشاورت سے مشروط، مزید تاخیر کا امکان
- کراچی : انٹرمیڈیٹ بارہویں کامرس ریگولر اور پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان