بیجنگ:3 جون کو چائنا میڈیا گروپ کے سماجی اور تعلیمی پروگرام مرکز کی نئی اور اعلی معیار کے پروگرام کی فہرست کا اجرائ بیجنگ میں ہوا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ نے نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے قانون ساز امور کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر وانگ روئی حےسمیت دیگر مہمانوں کے ساتھ مشترکہ طور پر پروگراموں کی فہرست کو جاری کیا ۔
پروگراموں کی فہرست کو چھ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ “نیا عہد اور نیا سفر” میں 3 بہترین پروگرامز شامل ہیں ۔ ” دنیا کو بدلنے والی جنگ ” کے حصے میں جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشسٹ مخالف جنگ کی فتح کی اسیویں سالگرہ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے 2 شاہکار پروگرامز جاری کیے گئے۔ “چین عظیم کیوں ہے؟” کے حصے میں 14 پروگرامز جاری کیے گئے جو چینی قوم کے برادری کے مشترکہ تصور کی ترجمانی کرتے ہیں. سائنس اور تعلیمی چینل اور سوشل اینڈ لاء چینل نے 11 اعلی معیار کے پروگراموں کے ساتھ ایک نئی فہرست جاری کی ۔ “نئی سالانہ تقریبات” کے حصے میں 14 سالانہ پروگراموں کا اجراء کیا گیا جن میں ایونینگ گالا، تقریبات ، اور کھیلوں کے مقابلے سمیت دیگر بہترین پروگرامز شامل ہیں ۔
Trending
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن