روسی وزارت دفاع نے بتایا کہ گزشتہ روز روسی فوج نے خارکیف اور ڈونیٹسک کے علاقوں میں دو بستیوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ روسی فوج نے “اسکینڈر-ایم” بیلسٹک میزائل کا استعمال کرتے ہوئے خرسن اوبلاست کے علاقے ڈیویڈوف بروڈ میں یوکرینی فوجی کے تربیتی مقام پر حملہ کیا، جس میں 10 سے زائد فوجی گاڑیاں اور ڈرون انٹرسیپشن ڈیوائسز سے لیس ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ ہو گیا، اور یوکرینی فوج کے 70 سے زائد اہلکار ہلاک ہوئے۔
یوکرین کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے 22 تاریخ کو جنگی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز فرنٹ لائن پر 171 جھڑپیں ہوئیں اور یوکرینی فوج نے متعدد محازوں پر روسی حملے کو پسپا کیا۔ علاوہ ازیں، یوکرینی فوج کے مطابق روسی فوج نے اسی دن اُس کے ایک میکانائزڈ بریگیڈ ٹریننگ مقام پر میزائل داغے، جس سے ایک درجن سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں۔ یوکرین کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف سرسکی نے حملہ آور دستوں کو بڑھانے کے منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کی فوج محض غیر متحرک دفاع تک محدود نہیں رہے گی ۔
Trending
- گزشتہ سال نافذ ہونے والا نیا وائیڈ بال قانون کیا ہے؟ ثناء میر نے وضاحت کردی
- مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات
- ملک میں آج بھی سونا سستا ہو گیا
- 72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ نے 20 سالہ لڑکی سے شادی کرلی
- چین مصنوعی ذہانت سے پیدا ہونے والے اندرونی اور ضمنی خطرات پر خاص توجہ دیتا ہے، چینی وزارت خارجہ
- جب اے آئی دنیا کو “لکھنے” لگے: ہم ایک بےآواز علمی جنگ کے سامنے کھڑے ہیں
- فلپائن کے چین کی حدود میں نام نہاد سمندری دائرہ اختیار کے دعوے غیر قانونی ہیں، چینی وزارت خارجہ
- جاپانی وزیراعظم سانائے تاکائیچی کے تائیوان سے متعلق بیانات اور اقدامات چین-جاپان تعلقات کاسب سے بڑا مسئلہ ہیں، چینی وزارت خارجہ
- بنیادی تحقیق پورے سائنسی نظام کا ماخذ ہے، چینی صدر
- چینی صدر کا فوجیان کےزانگ چو 110 کے تمام اہلکاروں کو جوابی خط