بیجنگ: کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی 104 ویں سالگرہ منانے کے لئے بیجنگ میں ایک سمفونی کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا، جس کا سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پبلسٹی ڈپارٹمنٹ ، وزارت ثقافت اور سیاحت ، اور چائنا میڈیا گروپ نے اہتمام کیا تھا ۔
“یکم جولائی میڈل”، “ماڈل آف دی ٹائمز”سمیت ممتاز پارٹی ممبران اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 800 سے زائد افراد نے پرفارمنس دیکھی۔یہ کنسرٹ یکم جولائی کی شام کو چائنا میڈیا گروپ کے دیگر ٹی وی چینلز پر نشر کیا جارہا ہے۔
Trending
- ایشین گیمز: منیبہ علی والدہ کی علالت کے باعث ٹیم چھوڑ کر وطن واپس آگئیں
- بصارت سے محروم 15 سالہ فواد عالم پاکستان گاٹ ٹیلنٹ کے پہلے تاریخی ونر بن گئے
- بلوچستان کے ممتاز سیاسی و قبائلی رہنما سردار اکبر خان خروٹی کی چوہدری سالک حسین اور غلام مصطفیٰ ملک سے اہم ملاقات
- پیٹرول سبسڈی دیے جانے کا معاملہ، وائس چیئرمین پٹرول پمپ انر ایسوسی ایشن کی وضاحت
- انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو شکست دے دی
- بھارتی کرکٹر پرتھوی شا اور اداکارہ اکریتی اگروال نے شادی سے پہلے ہی راہیں جدا کرلیں
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس ہفتے ملا جلا رجحان رہا
- چین میں بغیر پائلٹ آبدوزی ڈرونز کیلئے دنیا کی پہلی مدرشپ کی تیاری کا انکشاف
- پاکستان کی ماحولیاتی کارکردگی میں بہتری، عالمی درجہ بندی میں 22 درجے اوپ
- جوز بٹلر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 15 ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے