News Views Events
Apna Watan

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس ہفتے ملا جلا رجحان رہا

0

—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں ملا جلا رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس372 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ 70 ہزار 884 پر بند ہوا۔

کاروباری ہفتے میں ہنڈریڈ انڈیکس 3595 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

کاروباری ہفتے میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 71 ہزار 36 جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 67 ہزار 441 رہی۔

حصص بازار میں اس 1 ہفتے میں 1 اعشاریہ 2.26 ارب شیئرز کے سودے 103 ارب روپے میں طے ہوئے۔

شیئر مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتے بھر میں 22 ارب روپے سے بڑھ کر 19 ہزار 38 ارب روپے ہو گئی۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.