امریکی کانگریس میں نام نہاد “بگ اینڈ بیوٹیفل” بل کی منظوری دی گئی۔
اسی روز، متعدد امریکی طبی تنظیموں نے مذکورہ بل کی سخت مخالفت کی۔ یہ بل میڈیکیڈ پروگرام کو بڑی حد تک تبدیل کر دے گا، جو سات کروڑ دس لاکھ سے زیادہ کم آمدنی والے افراد کا احاطہ کرتا ہے۔سی بی او کے اندازے کے مطابق نئے بل میں شامل کی گئی لازمی ملازمت کی ضروریات جیسی شقوں کے نتیجے میں تقریباً 12 ملین افراد ہیلتھ انشورنس سے محروم ہوں گے۔
Trending
- پیٹرول 4 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا
- پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
- پاکستان کا سعودی عرب کیساتھ تجارتی خسارہ 18.37 فیصد کم ہوگیا
- ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف
- رضااللہ ہیرو، زیرو پھر ہیرو
- مسلم لیگ (ق) ہیومن رائٹس ونگ کا اہم اجلاس، تنظیم سازی اور عوامی شکایات کے حل پر غور
- ایلیگزینڈر زیوریو نے پہلی مرتبہ یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
- گزشتہ سال نافذ ہونے والا نیا وائیڈ بال قانون کیا ہے؟ ثناء میر نے وضاحت کردی
- مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات
- ملک میں آج بھی سونا سستا ہو گیا