امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر کہا کہ امریکہ یکم اگست 2025 سے فلپائن کی مصنوعات پر 20 فیصد، برونائی دارالسلام اور مالڈووا کی مصنوعات پر 25 فیصد، الجیریا، عراق، سری لنکا اور لیبیا کی مصنوعات پر 30 فیصد اور برازیل کی مصنوعات پر 50 فیصد محصولات عائد کرے گا۔
اسی دن، برازیل کے صدر لوئز اناسیو نے کہا کہ برازیل کسی کے کنٹرول کو قبول نہیں کرے گا اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکہ کو برازیل کی برآمدات پر محصولات بڑھانے کے یکطرفہ اعلان کا جواب دے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی حکومت کے اپنے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ 15 سالوں میں ، امریکہ نے برازیل کے ساتھ سامان اور خدمات کی تجارت میں 410 بلین ڈالر سے زیادہ کا سرپلس جمع کیا ہے۔ اس کے پیش نظر، کسی بھی یکطرفہ ٹیرف کے نفاذ کا جواب برازیل کے تجارتی باہمی تعاون کے قانون کے مطابق دیا جائے گا۔
Trending
- پاکستانی بلیو اکانومی کی دنیا میں دھوم؛ سی فوڈز برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر
- سعودی عرب کا حوثیوں پر امریکی حملوں کا مطالبہ، ٹرمپ نے مسترد کر دیا
- 27 ستمبر؛ پولیس نے ممکنہ پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کی تیاریاں شروع کردیں
- پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے شیڈول کا اعلان، کئی قومی کرکٹر ایکشن میں نظر آئیں گے
- مومنہ کو دیکھتے ہی پہلی نظر میں پیار ہو گیا تھا، ثاقب چدھڑ کا نیا انکشاف
- کیش لیس اکانومی کے تحت پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین میں نمایاں اضافہ
- چین نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیے
- چینی صدر 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے، وزارت خارجہ
- بحری جہاز میں آتشزدگی کے واقعے میں لاپتا افراد کے بچاؤ کی کارروائیوں میں تیزی لائی جائے، چینی صدر
- چین اور امریکا رواں سال دونوں سربراہانِ مملکت کے باہمی روابط کے انتظامات پر رابطے میں ہیں ، چینی وزارتِ خارجہ