امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ اگر ضرورت پڑی تو امریکہ ایران کی جوہری تنصیبات کو دوبارہ تباہ کر دے گا۔
اسی دن ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکی حملے کے بعد ایران کی یورینیم افزودگی سے متعلق تنصیبات کو “شدید نقصان” پہنچا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یورینیم افزودگی کا منصوبہ رکا نہیں ہے اور ایران اسے ترک نہیں کر سکتا کیونکہ یہ ان کے لیے انتہائی قیمتی ہے اور ان کی قومی عزت نفس کا معاملہ ہے۔
Trending
- پی ایس ایکس 100 انڈیکس 638 پوائنٹس کم ہوگیا
- چائنا میڈیا گروپ کی پہلی ذہین روبوٹ ایپلی کیشن اسکلز نمائش کا آغاز
- ایلون مسک نے نئی سروس لانچ کردی
- چین نے محنت پر مبنی اشیاء سے عالمی منڈیوں میں اپنی جگہ بنائی، چینی میڈیا
- پیداواری صلاحیت کے مسئلے کو منصفانہ انداز میں دیکھا جانا چاہیے، چینی وزارتِ تجارت
- سمندر پار چینی باشندوں کو وطن سے وابستگی کے جذبے کو فروغ دینے کی ترغیب دی جائے، چینی صدر
- چین اور سلوواکیہ کے تعلقات کو تزویراتی شراکت داری کی سطح پر ترقی دی گئی، چینی صدر
- ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- ایم این اے فرخ خان کا چوہدری جہانگیر کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
- پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023ء میں مجوزہ ترامیم کی منظوری