2024 میں چین کی’’تین نئی معشیتوں‘‘کی اضافی قیمت جی ڈی پی کا 18 فیصد سے زائد رہی
بیجنگ:اعداد و شمار کے مطابق، 2024 میں چین میں نئی معیشتوں ” کی اضافی قیمت 24.2908 ٹریلین یوآن تک جا پہنچی ہے، جو سال 2023 کے مقابلے میں 6.7 فیصد کا اضافہ ہے اور جی ڈی پی کی موجودہ شرح نمو سے 2.5 فیصدپوائنٹس زیادہ ہے۔یہ مالیت جی ڈی پی کا 18.01 فیصد بنتی ہے، جو 2023 کے مقابلے میں 0.43 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہے. “تین نئی معیشتیں ” ان اقتصادی سرگرمیوں کا ایک مجموعہ ہیں، جن میں نئی صنعتیں، نئی شکلیں اور نئے کاروباری ماڈلز شامل ہیں. “تین نئی معیشتوں ” کی اضافی قیمت ایک مخصوص مدت میں”تین نئی معیشتوں ” کی پیداواری سرگرمیوں میں مصروف کسی ملک (یا خطے) کے تمام مستقل یونٹوں کی طرف سے پیدا کردہ اضافی قدر کی عکاسی ہے۔
Trending
- جی سی یو لاہور کے طالب علم کا سائیکل پر ایک ہزار کلومیٹر سے زائد سفر
- مسائل کے حل کیلئے قومی سطح پر ڈائیلاگ نا گزیر ہے ،پیشرفت ہونی چاہیے ‘ ہمایوں اختر خان
- 58 ارب ڈالر کے بجلی پیداوار و ترسیل کے 11 سالہ پلان کی مشروط منظوری
- قومی اتفاقِ رائے، مضبوط صوبے اور بااختیار عوام ہی مضبوط پاکستان کی بنیاد ہیں: چوہدری شجاعت حسین
- تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر وائٹ واش کر دیا
- کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کی شادی، گلوکارہ مہنگی انگوٹھی خود خریدیں گی
- ایف بی آر میں اصلاحات اور ٹیکس نظام ڈیجیٹل بنانے کیلیے 20کروڑ ڈالر قرض لینے کی تیاری
- پختونخوا کے 26 اضلاع ’ہارڈ ایریا‘ قرار؛ افسران کیلیے 250 فیصد سیکیورٹی الاؤنس منظور
- The continuous increase in petrol prices is not due to global conditions but the government’s incompetence, says Shahid Afridi
- اللہ کے منصوبے پر بھروسہ کرنے لگا ہوں، ثمر جعفری نے زندگی کو نئے انداز سے دیکھنا شروع کر دیا
Next Post