بیجنگ:چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے 5 اگست کو جولائی کے لئے چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کے خوشحالی انڈیکس کا اعلان کیا۔ جولائی میں مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال اور مسلسل زیادہ درجہ حرارت جیسے خراب موسمی عوامل کے اثرات کے باوجود ، قومی لاجسٹکس کی طلب میں توسیع جاری رہی ، کاروباری اداروں کی اندرونی طاقت مضبوط رہی ، اور لاجسٹکس کی رسد اور طلب نے مناسب ترقی کو برقرار رکھا۔
جولائی میں ، چین کا لاجسٹکس انڈسٹری خوشحالی انڈیکس 50.5 فیصد رہا ، جو گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 0.3 فیصد پوائنٹس کم تھا ، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مجموعی لاجسٹکس کاروبار میں توسیع جاری رہی ، لیکن ترقی کی شرح کچھ سست ہوئی۔
خطے کے لحاظ سے، وسطی اور مغربی علاقوں میں مجموعی کاروباری حجم انڈیکس پورے ملک کے اوسط سے زیادہ رہا . بڑی صنعتوں میں لاجسٹکس نے ترقی برقرار رکھی۔ ای کامرس ایکسپریس ڈیلیوری اور ایئر لاجسٹکس میں نمایاں اضافہ ہوا، اور ریلوے اور روڈ ٹرانسپورٹ مستحکم ہوئی۔
Trending
- پاسپورٹ نہ ہونے والی بات بلکل غلط ہے، رضا اللہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
- استحکام پاکستان پارٹی کا وفاق، پنجاب اور گلگت سے آزادکشمیر تک پارلیمانی قوت بننے کا سفر
- یو ایس اوپن: پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر