بیجنگ:بھارتی ذرائع ابلاع کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی 31 اگست کو دعوت پر چین کا دورہ کریں گے اور شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے کہا کہ چین 31 اگست سے یکم ستمبر کو شہر تھیان جن میں شنگھائی تعاون تنطیم کی سربراہی کانفرنس کا انعقاد کرے گا۔ چین بھارتی وزیراعظم مودی کی ایس سی او سمٹ میں شرکت کا خیرمقدم کرتا ہے۔ترجمان نے اعتماد ظاہر کیا کہ مختلف فریقوں کی مشترکہ کوششوں سے ایس سی او اعلیٰ معیار کی ترقی کے نئے مرحلے میں داخل ہوگی، جو زیادہ متحد، زیادہ تعاون، زیادہ متحرک اور زیادہ کامیاب ہوگا۔
Trending
- ایشیا کپ کی ٹرافیاں کب ملیں گی؟ بی سی سی آئی سیکریٹری کا انکشاف
- بھارت کا دوغلا چہرہ، پاکستان کے سیکیورٹی خدشات کے باوجود وینیو تبدیلی سے انکار
- انگلش فاسٹ بولر برائیڈن کارس کو پولیس تحقیقات میں بڑا ریلیف مل گیا
- کرسٹیانو رونالڈو کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری
- چین، پہلی انٹیلیجنٹ روبوٹ ایپلیکیشن اسکلز ایگزیبیشن کا انعقاد
- ورلڈ کانفرنس آن سائنس لٹریسی 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- رضوان صادق خان کو 25 سالہ سیاسی و سماجی خدمات پر گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا
- ایشین گیمز میں سیاست سے گریز کریں، او سی اے صدر کا شریک ممالک سے مطالبہ
- ماسکو میں بڑے پیمانے پر ڈرون حملے، 2 افراد ہلاک
- چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈل