بیجنگ: 21 اگست کی صبح ،چین کے شی زانگ خود اختیارعلاقے کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کی تقریب لہاسا میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے تقریب میں شرکت کی اورشی زانگ خوداختیار علاقے میں تمام قومیتوں اور زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے تقریباً 20،000 کارکنوں اورمقامی لوگوں کے ساتھ شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی 60 ویں سالگرہ منائی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن، چینی عوام کی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین اور مرکزی وفد کے سربراہ وانگ حو نینگ نے شی زانگ خود اختیارعلاقے کو شی جن پھنگ کی تحریر کردہ مبارکباد کی تختی پیش کی، جس پر لکھا ہوا ہے ” چینی قوم کے ہم نصیب معاشرے کی مل کر تعمیر کی جائے اور خوبصورت شی زانگ کا نیا باب رقم کیا جائے”۔
Trending
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن