بیجنگ ()
چین میں جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشسٹ مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ یادگاری تقریب میں شرکت کے بعد جاپان کے سابق وزیرِ اعظم یوکیو ہاتویاما نے چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس بار معافی اور ندامت کے جذبے کے ساتھ چین گئے تھے۔جمعہ کے روز
چائنا میڈیا گروپ کے نامہ نگار کے مطابق چین کی اس یادگاری تقریب کو جاپان کے اندر بعض افراد نے “جاپان مخالف” کا لیبل دیا ہے۔ اس سے پہلے ریلیز ہونے والی فلمیں جیسے “ڈیڈ ٹو رائٹس” اور “ڈونگجی ریسکیو” کو بھی جاپان میں بعض حلقوں نے “جاپان مخالف فلمیں” قرار دی گئیں۔ یہ رویے اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ آج کا جاپانی معاشرہ ماضی کی تاریخ کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں رکھتا۔
یوکیو ہاتویاما کا کہنا تھا کہ آج کے جاپان کے لیے لازمی ہے کہ وہ تاریخ کو درست طور پر تسلیم کرے اور ماضی سے سبق سکیھے۔ جاپان صرف اسی وقت دوبارہ ایشیائی ہمسایہ ممالک اور دنیا کا اعتماد حاصل کر سکتا ہے جب وہ ماضی میں ایشیائی ہمسایہ ممالک کو پہنچانے والے شدید نقصان کا بہادری سے سامنا کرے، اپنی غلطیوں کو تسلیم کرے اور خلوصِ نیت کے ساتھ معذرت کا اظہار کرے۔
Trending
- پمز واقعے میں زندہ بچنے والی واحد نومولود کی خالہ کے ہوشربا انکشافات، انتظامیہ کا پول کھول دیا
- ویمنز ایشیا کپ میں شرکت کیلیے قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی
- گووندا اور سنیتا آہوجا نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا، علیحدگی کی افواہیں پھر تیز
- باجوڑ؛ شرپسند عناصر کی جانب سے چھپائے گئے 14 عدد موٹر گولے برآمد
- پاکستان ہاکی کیلیے بڑی خبر؛ یورپ کی ٹاپ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
- نعمان اعجاز کے بیٹے زاویار نعمان بچپن میں کس سنگین بیماری کا شکار ہوئے؟ حیران کن انکشاف
- اپیک 2026: چین کی میزبانی میں عالمی تعاون کا دائرہ وسیع
- کینیڈا کا 700 سے زائد امریکی مصنوعات پر جوابی محصولات کا اعلان
- چین کی علاقائی خودمختاری اور سمندری حقوق کا مضبوطی سے دفاع کیا جائےگا، سدرن تھیٹر کمانڈ
- اسرائیل کا اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی میں زبردستی داخلہ، یو این کے سیکرٹری جنرل کی شدید مذمت
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔