بیجنگ:13 ستمبر کو، گولڈن پانڈا بین الاقوامی ثقافتی فورم 2025 کا افتتاح چین کے صوبے سی چھوان کے شہر چھنگ دو میں ہوا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے سربراہ لی شو لے نے فورم میں شرکت کی اور اس کے افتتاح کا اعلان کیا۔اس فورم کا موضوع “تہذیبوں کے ملاپ اور مستقبل کی تخلیق”ہے۔ فورم میں 780 ملکی و غیرملکی مہمانوں نے شرکت کی ۔ان مہمانوں نے کہا کہ مختلف تہذیبیں دنیا کی اصل خوبصورتی ہیں۔ ملکی و غیر ملکی مہمانوں کا ماننا تھا کہ صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو پر عمل درآمد مختلف اقوام کے مابین تعلقات کی مضبوطی اور مختلف تہذیبوں کے درمیان ہم آہنگی اور بقائے باہمی کے لیے بہت اہم ہے،جب کہ گلوبل گورننس انیشی ایٹو آج کی دنیا کو درپیش چیلنجز کے حل کے لیے چینی حکمت اور چینی حل فراہم کرتا ہے۔
Trending
- مولانا فضل الرحمان نے ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر رائے کیلیے جے یو آئی کا اجلاس بلالیا
- گڈز ٹرانسپورٹرز نے 3 روز میں کرائے 40 فیصد بڑھا دیے
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا