بیجنگ : دوسرے گولڈن پانڈا ایوارڈز سے متعلق سرگرمی چین کے صوبے سی چھوان کے شہرچھنگ دو میں منعقد ہوئی۔اس سرگرمی کے دوران ‘فلموں اور ثقافتی سیاحت’ کا مربوط ماڈل متعارف کروایا گیا۔ فلموں کے ساتھ سی چھوان کی سیر کے حوالےسے 14 سیاحتی روٹ جاری کئے گئے ، اور فلم کے ساتھ لذیز کھانوں کے تجربے جیسی دیگر سرگرمیاں بھی منعقد ہوئیں ۔ اس سرگرمی میں فلم بینوں کے لئے 40 ملین یوآن مالیت کے کنزمپشن واؤچر جاری کیے گئے تاکہ ثقافتی اور سیاحتی کھپت کو فروغ دیا جا سکے۔
Trending
- ’گوڈزیلا مائنس زیرو‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری
- پاکستان میں 4 دن میں پیٹرول و ڈیزل کتنا مہنگا ہوا؟
- کراچی: نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے پولیس کے مخبر کو قتل کردیا
- ڈریسنگ رومز لیکس پررضوان اور امام کی این سی سی آئی اے میں پیشی، جواب کیلیے مہلت مانگ لی
- علی حیدرآبادی کیس میں بڑا موڑ: سابقہ اہلیہ کی ظاہر کردہ چوٹیں جعلی نکلیں، ٹک ٹاکر کی ضمانت کنفرم
- ملک میں رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کا فروغ؛ طویل مدتی سرمایہ کاری بڑھانے کی تجویز
- راولپنڈی؛ ڈرائیور ٹریکٹر ٹرالی سمیت کنویں میں گر گیا
- برمنگھم ٹیسٹ، انگلینڈ کی 320 رنز کی برتری پر پاکستان کے 32 پر 2 آؤٹ، بارش کے باعث میچ روک دیا گیا
- خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
- نئی آٹو پالیسی کا حتمی مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کر دیا گیا