بیجنگ : 2025 بیجنگ ثقافتی فورم “ثقافت اور ٹیکنالوجی کی مربوط ترقی” کے موضوع کے ساتھ بیجنگ میں شروع ہوا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ لی شو لے نے تقریب میں شرکت کی اور کلیدی تقریر کی۔ فورم میں 58 ممالک اور علاقوں کے 800 سے زائد مہمانوں نے شرکت کی۔ چینی اور غیر ملکی مہمانوں کا ماننا ہے کہ اس وقت سائنسی اور تکنیکی انقلاب اور صنعتی تبدیلی کا ایک نیا دور ثقافت اور ٹیکنالوجی کے گہرے انضمام کو فروغ دے رہا ہے۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے ثقافت اور ٹیکنالوجی کے انضمام کے لیے موثر طریقہ کار تلاش کرنے اور ثقافتی تعمیر میں ڈیجیٹل سپورٹ اور انفارمیشن ٹرانسفارمیشن پر زور دینے کی جو تجویز پیش کی، وہ ثقافت اور ٹیکنالوجی کی مربوط ترقی اور ثقافتی وسائل کی برتریوں کو ثقافتی ترقی کی برتریوں میں تبدیل کرنے کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔
Trending
- پاکستانی بندرگاہوں کی بہتری میں اہم پیش رفت، کارگو ہینڈلنگ کی رفتار اور کارکردگی میں اضافے کا امکان
- پمز واقعے کے بعد پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی کے حوالے سے اہم اقدامات کی ہدایت
- ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا تیسرا ایڈیشن، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا دبئی میں ہوگا
- چائنا میڈیا گروپ کی منتخب فلموں اور پروگراموں کی نمائش کا کرغزستان میں آغاز
- چینی سنیما ، مقبولیت صرف باکس آفس تک محدود نہیں، چینی میڈیا
- چینی انسان نما روبوٹس اپنے “ارتقاء” کی رفتار تیز کر رہے ہیں، چینی میڈیا
- چینی صدر شنگھائی تعاون تنظم کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور کرغزستان اور مصر کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ
- چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں مٹی کے تودے گرنے کا واقعہ، چینی صدر کی اہم ہدایات
- چین کا نئی نسل کے مواصلاتی اور کمپیوٹنگ نیٹ ورکس کی منصوبہ بندی و تعمیر میں تیزی لانے کا اعلان
- چین۔امریکہ 1.5 ٹریک ڈائیلاگ” کا بیجنگ میں انعقاد