دستاویزی فلم “لادیسلاو ہودیک”کی لانچنگ تقریب کا سلوواکیہ میں انعقاد
دستاویزی فلم “لادیسلاو ہودیک” (سلوواک زبان کا ورژن) کی لانچنگ کی تقریب سلوواکیہ کے دارالحکومت براتیسلاوا میں منعقد ہوئی۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے شعبہِ تشہیرکے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ جناب لادیسلاو ہودیک چین اور سلوواکیہ کی دوستی کے گواہ ہیں۔ جنگ کے زمانے میں ، سلوواکیہ سے آنے والے اس ماہر معمار نے چین کے شہر شنگھائی میں رہنے کا انتخاب کیا، اور خوبصورت تعمیراتی فن سے لوگوں کو روشنی اور امید دی ۔انہوں نے کہا کہ اسی دیرپا دوستی کو آگے بڑھانے کے لیے، چائنا میڈیا گروپ نے یہ دستاویزی فلم پیش کی ہے۔
Trending
- اللہ کے منصوبے پر بھروسہ کرنے لگا ہوں، ثمر جعفری نے زندگی کو نئے انداز سے دیکھنا شروع کر دیا
- لاہور میں 3 بین الاقوامی ایونٹس: 150 ملین ڈالر کی کاروباری سرگرمیاں متوقع
- میر رضا قتل کیس؛ بزنس پارٹنر اور وینڈر کے نام پولیس چالان میں شامل نہیں
- انگلینڈ سے شکست کے بعد کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
- حمیرا بانو نے عثمان پیرزادہ سے شادی کی تردید کر دی، اصلی شوہر کون؟ تصاویر سامنے آگئیں
- وزیراعظم ٹاسک فورس کی بحری اصلاحات، میری ٹائم شعبے میں نمایاں کامیابیاں
- مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی انتقال کرگئے
- عارف سعید اسلامک سالیڈیرٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو بورڈ کے رکن منتخب
- آئمہ بیگ کی خود کو سنگل قرار دینے کے بعد دوسرے موقع اور وفاداری پر معنی خیز پوسٹ
- پیٹرولیم مصنوعات مسلسل مہنگی: گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔