بیجنگ :چین کے صوبہ گوئی چو میں دنیا کا بلند ترین پل” ہوا جیانگ گرینڈ کینیون پل” باضابطہ طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔اس پل کا مرکزی سپین 1420 میٹر ہے جو پہاڑی علاقوں میں دنیا کے کسی بھی پل سے زیادہ ہے ، جبکہ پل کے فرش اور دریا کی سطح کے درمیان 625 میٹر کا فرق بھی اسے دنیا کے بلند ترین پل کا درجہ دیتا ہے ۔ہوا جیانگ گرینڈ کینیون پل کی کل لمبائی 2890 میٹر ہے اور یہ ہوا جیانگ گرینڈ کینیون کے اوپر سے گزرتا ہے۔ پل کی فعالیت کے بعد،صوبہ گوئی چو کی ژین فینگ کاؤنٹی سے گوان لنگ کاؤنٹی جانے کے لیے درکار وقت جو پہلے 2 گھنٹے کا سفر تھا، اب محض 2 منٹ میں طے ہو جائے گا۔
Trending
- حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ضم کرکے نیا پے اسکیل جاری کرنے کا فیصلہ
- فیفا ورلڈ کپ 2026: کینیڈا اور بوسنیا کا میچ 1-1 گول سے برابر
- بجٹ 2026- 2027 : فارمولا دودھ، گھی سمیت درجنوں اشیا پر ٹیکس عائد
- لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- FIFA World Cup; Opening ceremony in Canada after Mexico, Nora Fatehi’s brilliant performance
- بجٹ کاروباری ہفتے میں ملا جلا رجحان رہا
- خیبر پختونخوا کا وفاق کے خلاف بھرپور سیاسی اور قانونی حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ
- Colorful opening ceremony of FIFA World Cup 2026 in America too, fans are excited
- آئی ٹی برآمدات 4.5 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا