چینی صدر جنوبی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (چائنہ ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جنوبی کوریائی صدر لی جے من کی دعوت پر، چین کے صدر شی جن پھنگ 30 اکتوبر سے یکم نومبر تک جنوبی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے اور گیونجو میں ایشیاء پیسیفک اکنامک کوآپریشن کے بتیسویں غیر رسمی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Trending
- خیبر پختونخوا میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی گھر گھر گنتی کا فیصلہ
- سری لنکا: پانی کے تنازع پر جھگڑا، 62 سالہ کرکٹ کوچ جاں بحق
- فرح خان کی بیٹیاں اپنی شکل و صورت سے ناخوش، فلمساز نے حیران کن وجہ بتا دی
- آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں کیلیے امیدواروں کی فہرست نواز شریف کو ارسال
- Ronaldo returns to Al-Nasr with new golden hair after marriage, photos go viral
- راکھی ساونت پاکستانی رئیلٹی شو ’تماشا سیزن 5‘ کی دیوانی ہو گئیں!
- آزاد کشمیر انتخابات؛ 2 کامیاب امیدواروں کے نوٹی فکیشنز جاری
- PCB Chairman Mohsin Naqvi announces a surprise for fans on the occasion of Independence Day.
- انٹرنیشنل ایوارڈ جیتنے والی فلم ’گھوسٹ اسکول‘ پر سندھ میں پابندی، معاملہ ہائی کورٹ پہنچ گیا
- سندھ کے سرکاری اسکولوں میں چہرہ شناخت حاضری کا نظام 17 اگست سے شروع
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔