بیجنگ:چین کے قومی یومِ ماحولیات کی مرکزی تقریب اندرونی منگولیا خوداختیار علاقے کے ہولون بویئر شہر میں منعقد ہوئی۔ اس سال کی تقریب کا موضوع رہا”چینی طرز جدیدیت کی سبز بنیاد کو مزید مضبوط کرنا۔
چین کے قومی ترقیاتی و اصلاحات کمیشن سمیت متعدد محکموں نے ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر سے متعلق اہم نتائج جاری کیے۔ 2012 سے اب تک چین نے توانائی کی کھپت میں سالانہ اوسطاً 3.4 فیصد اضافے کے ذریعے معیشت میں سالانہ اوسطاً 6.1 فیصد ترقی کو سہارا دیا ہے۔ چین دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں توانائی کی شدت اور کاربن اخراج کی شدت میں کمی کی رفتار سب سے زیادہ رہی ہے۔
Trending
- چین سبز اور کم کاربن ترقی کی رفتار تیز کرنے کے لیے متعدد اقدامات پر عمل پیرا
- قانون کی حکمرانی سے خوبصورت چین کی تعمیر
- چین کا موسمِ گرما میں فلموں کا باکس آفس 9.6 ارب یوان سے متجاوز
- جاپانی سیاست دانوں کے اقدامات تاریخی انصاف کی کھلی توہین ہیں، چینی وزارتِ دفاع
- روس نے پوٹن کے اتوروپ جزیرے کے دورے پر جاپان کے احتجاج کو مسترد کر دیا
- جاپان کے “نئے عسکریت پسند رجحان” کی واپسی کو مضبوطی سے روکنا ضروری ، چینی میڈیا
- بنگلادیش کے کامیاب ترین بلے باز نے آسٹریلیا میں پہلا ٹیسٹ کھیل کر ریکارڈ قائم کردیا
- چینی صدر کے اہم مضمون کی چھیوشی میگزین میں اشاعت
- سونے کی قیمت میں دوسرے روز مزید کمی
- ایلون مسک اور ان کی والدہ کا سب کو چین جانے کا مشورہ
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔
Prev Post