News Views Events

ہمایوں اختر خان کی وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات

0

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بار ایسوسی ایشنز کے مسائل اور ماتحت عدالتوں میں عوامی مسائل کے حل کے لیے خصوصی گفتگو کی گئی۔

ہمایوں اختر خان اور اعظم نذیر تارڑ کے درمیان پنجاب بار الیکشن سے متعلق امور پر بھی مشاورت کی گئی۔ملاقات میں قانونی اصلاحات اور عدالتی سسٹم میں سہولیات بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.